پاکستان کے افغانستان میں بگرام ایئر بیس پر فضائی حملے

منگل 3 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سیکیورٹی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کی جانب سے افغانستان کے بگرام ایئر بیس پر فضائی حملے کیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: آپریشن ’غضب للحق‘: افغان طالبان کو بھاری نقصان، پاکستان کی فضائی کارروائیاں جاری

ذرائع کے مطابق مستند انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر پاک فضائیہ نے متعدد فضائی کارروائیاں کیں جن کا مقصد آئی اے جی (IAG) کے دستوں اور فتنہ الخوارج (ٹی ٹی پی) کو فراہم کیے جانے والے اہم ساز و سامان اور رسد کی ترسیل کو متاثر کرنا تھا۔ یہ عناصر پاکستان۔افغانستان سرحد پر پاک فوج کے خلاف سرگرمِ عمل ہیں۔

مزید پڑھیے: پاکستان کے دفاعی نظام ناقابل تسخیرہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنی سرحد کے ساتھ آئی اے جی کی جارحیت کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے اور وہ اپنی صوابدید کے مطابق وقت اور مقام کا تعین کرتے ہوئے جائز اہداف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کراچی: بچوں میں ایچ آئی وی کا تشویشناک پھیلاؤ، مزید اعداد و شمار سامنے آگئے

امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں وقفہ، عالمی منڈی میں تیل 6 فیصد سے زائد سستا

میرپور ڈویژن میں پولنگ پرامن ماحول میں جاری، سیکیورٹی انتظامات مؤثر، بہترین ٹرن آؤٹ کی توقع، کمشنر میرپور

ایرانی بحری جہاز پر حملہ، تہران کی یوکرین کو سخت جوابی کارروائی کی دھمکی

بھارتی کرکٹر ارشدیپ سنگھ نے اداکارہ سمرین کور کے ساتھ تعلقات کا اعلان کر دیا، پیغام میں کیا لکھا؟

ویڈیو

امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں وقفہ، عالمی منڈی میں تیل 6 فیصد سے زائد سستا

ایرانی بحری جہاز پر حملہ، تہران کی یوکرین کو سخت جوابی کارروائی کی دھمکی

جمہوری عمل ہی مسائل کا حل، آزاد کشمیر کے شہری ووٹ ڈالنے کے لیے پُرعزم، بھرپور جوش و خروش

کالم / تجزیہ

فخر درانی۔ ایک دلیر صحافی

دریاؤں کا مقدمہ اور معرکۂ حق

دو ہم سفر دو ہم عصر: منیر نیازی اور محمد سلیم الرحمان