سوری کافی نہیں، سچی معافی کا صحیح طریقہ سیکھیں

منگل 3 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

محض سوری کہنا کافی نہیں ہوتا، کیونکہ حقیقی معافی الفاظ سے نہیں بلکہ احساس، ذمہ داری اور تبدیلی کے ارادے سے جڑی ہوتی ہے۔

اکثر ہم معافی کے ساتھ لیکن لگا کر بات کا رخ موڑ دیتے ہیں یا رسمی انداز میں بات ختم کرنا چاہتے ہیں، جس سے دلوں کی دوری کم ہونے کے بجائے بڑھ جاتی ہے۔

سچی معافی کا مطلب ہے اپنی غلطی کا اعتراف، بغیر کسی بہانے کے ذمہ داری قبول کرنا، سامنے والے کے دکھ کو سمجھنا اور آئندہ بہتری کا عزم کرنا۔

نفسیات بھی یہی کہتی ہے کہ دفاعی معافی رنجش بڑھاتی ہے جبکہ مخلص معافی اعتماد بحال کرتی ہے۔

ہمارا دین بھی توبہ، ندامت اور اصلاح کا درس دیتا ہے اور معاف کرنے کو اجر کا ذریعہ قرار دیتا ہے۔ یاد رکھیں، معافی مانگنے سے عزت کم نہیں ہوتی بلکہ رشتے محفوظ اور مضبوط ہوتے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پمز آتشزدگی: وزیراعظم کی بچے کو بچانے والی نرس کے لیے ستارہ خدمت اور ایک کروڑ روپے انعام کی منظوری

نو منتخب وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی کی شاہ غلام قادر سے اہم ملاقات، ناراضی ختم ہونے کا امکان

پمز سانحہ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت 8 افسران معطل، وزیراعظم کا ذمہ داروں کے خلاف فوجداری کارروائی کا حکم

ہمارا نظامِ صحت سڑ چکا، سانحہ پمز کی انکوائری رپورٹ سے تمام حقائق سامنے آجائیں گے، وزیر صحت مصطفیٰ کمال

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کراچی پاسپورٹ آفس اور ایئرپورٹ کا دورہ، سہولیات میں اضافے کا اعلان

ویڈیو

ہمارا نظامِ صحت سڑ چکا، سانحہ پمز کی انکوائری رپورٹ سے تمام حقائق سامنے آجائیں گے، وزیر صحت مصطفیٰ کمال

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کراچی پاسپورٹ آفس اور ایئرپورٹ کا دورہ، سہولیات میں اضافے کا اعلان

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں