سابق کپتان سرفراز احمد کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹیسٹ کوچ بنانے کا فیصلہ، حتمی اعلان جلد متوقع

بدھ 4 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے کے لیے سابق کپتان سرفراز احمد کو ذمہ داریاں سونپنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تقرری کا باضابطہ اعلان جلد متوقع ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سرفراز احمد بنگلادیش کے خلاف آئندہ ٹیسٹ سیریز سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ یاد رہے کہ پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کا عہدہ کچھ عرصے سے خالی تھا جبکہ جنوبی افریقا کے خلاف سیریز میں اظہر محمود نے عبوری ہیڈ کوچ کے طور پر فرائض انجام دیے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: سرفراز احمد کی دلچسپ پوڈکاسٹ: شادی، لفٹ اور بھابھی کے مزے دار لمحات

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز مئی میں کھیلی جائے گی جو آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2027 کا حصہ ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 8 مئی سے جبکہ دوسرا ٹیسٹ 16 مئی سے شروع ہوگا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب کے چڑیا گھروں میں جانوروں کو شدید گرمی سے بچانے کے لیے خصوصی انتظامات

پنجاب میں 10 لاکھ کسان کارڈز کا ہدف آخری مرحلے میں، 360 ارب کے بلا سود قرضے جاری

’اگر بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی تو پاکستان ہر محاذ پر لڑنے کے لیے تیار ہے‘، سوشل میڈیا پر پاکستانی یک زبان ہوگئے

نئے مالی سال کا شاندار آغاز، اسٹاک ایکسچینج ایک لاکھ 82 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا

جی 20 میں پہلی پوزیشن کیساتھ سعودی عرب 2025 میں دنیا کے محفوظ ترین ممالک میں سرِفہرست

ویڈیو

فٹبال ورلڈ کپ: سعودی آرامکو کی انعامی مہم، جانیے تحائف کی تفصیل

سندھ طاس معاہدہ: پانی، امن اور مستقبل کی کہانی

مودی کی آبی جارحیت پر پاکستان کا ایک بار پھر سخت ردعمل

کالم / تجزیہ

عالمی ریکارڈ کا حامل پاکستانی ڈاک ٹکٹ

تحریک انصاف اور محمود اچکزئی: ارادے کیا ہیں؟

جس کے ذکر سے پہلے پلکیں اشکوں سے وضو کرتی ہیں