پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ایک بارپھر بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
ملک میں فی تولہ سونا 4000 روپے اضافے کے بعد کے بعد 233000 روپےکا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 3429 روپے اضافے کے بعد 199760 روپےکا ہوگیا ہے۔
اس کے علاوہ 10گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 183113 روپے ہو گئی۔
جبکہ عالمی بازار میں سونا 8 ڈالراضافےکے بعد 1975 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔
اس کے علاوہ ملک میں چاندی کی قیمت برقرار رہی۔