پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کے بعد اب سونے کی قیمت بغیر کسی ردوبدل کے مستحکم ہے۔ ملک میں فی تولہ سونا 5 لاکھ ، 23 ہزار 762 روپے کا ہے جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت 4 لاکھ ، 49 ہزار 41 روپے پر برقرار ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 411,635 روپے کاہے۔
جبکہ عالمی بازار میں بھی سونے کی قیمت مستحکم رہی جس کے بعد سونا 5010 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔














