جی ایچ کیو راولپنڈی پر حملہ: 9 مئی کے شرپسندوں کے سرغنہ کی شناخت ہو گئی

ہفتہ 3 جون 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

9 مئی کو جی ایچ کیو راولپنڈی پر حملہ کرنے والے شر پسندوں کے ایک اور سرغنہ کی شناخت ہو گئی ہے، پی ٹی آئی کے شر پسند سرغنہ کا نام میاں عاطف محمود قریشی ہے۔

قانون نافذ کرنے والوں ادارے کے مطابق میاں عاطف محمود قریشی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا نائب صدر راولپنڈی اور محلہ قریشیاں صیحام راولپنڈی کا رہائشی ہے۔

میاں عاطف محمود قریشی نے جی ایچ کیو حملے پر بھرپور انداز میں حصہ لیا جو ویڈیو کلپس میں بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ شر پسند سر غنہ میاں عاطف نے موقع پر پیٹرول بم بنا کر جی ایچ کیو کے مرکزی دروازے کی طرف پھینکے اور ریاست مخالف نعرے بازی اور توڑ پھوڑ میں بھی مرکزی کردار ادا کیا۔

فوجی املاک خصوصاً جی ایچ کیو پر حملہ اور فوج مخالف نعرے بازی پر میاں عاطف محمود قریشی کے خلاف قانونی گھیرا تنگ کر دیا گیا ہے۔ کہا گیا کہ ہے فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والی کی شناخت کا عمل جلد مکمل کر لیا جائے گا اور انہیں قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دی جائے گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

امریکا میں سندھ طاس معاہدے پر عالمی سیمینار، بھارتی اقدامات خطے کی سلامتی کے لیے خطرناک قرار

روزگار، تعلیم، صحت اور ڈیجیٹل معیشت، افتخار گیلانی کا آزاد کشمیر کی ترقی کے لیے روڈ میپ سامنے آگیا

گل پلازہ سانحہ: جوڈیشل کمیشن کی 78 صفحات پر مشتمل رپورٹ منظرعام پر آگئی، اہم انکشافات

صحت کے شعبے میں سرمایہ کاری پاکستان کے مستقبل میں سرمایہ کاری ہے، وزیر خزانہ

پمز آتشزدگی: وزیراعظم کی بچے کی جان بچانے والی نرس کے لیے ستارہ خدمت اور ایک کروڑ روپے انعام کی منظوری

ویڈیو

ہمارا نظامِ صحت سڑ چکا، سانحہ پمز کی انکوائری رپورٹ سے تمام حقائق سامنے آجائیں گے، وزیر صحت مصطفیٰ کمال

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کراچی پاسپورٹ آفس اور ایئرپورٹ کا دورہ، سہولیات میں اضافے کا اعلان

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں