نوجوان بھارتی اداکار نتھن گوپی حرکت قلب بند ہونے سے چل بسے

ہفتہ 3 جون 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بھارت کی کنندا فلم انڈسٹری میں کام کرنے والے نوجوان اداکار نتھن گوپی حرکت قلب بند ہونے سے دنیا سے چل بسے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار وشنو وردھن کے ساتھ فلم ہیلو ڈیڈی میں بطور چائلڈ اسٹار اداکاری کے جوہر دکھانے والے نتھن گوپی کا 39 برس کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے۔

بھارتی میڈیا نے بتایا ہے کہ اداکار کو دل میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیا تا ہم وہ جانبر نہ ہو سکے اور دم توڑ گئے۔

اداکار کی اچانک موت پر شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والوں نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اداکار نتھن گوپی کی ابھی شادی نہیں ہوئی تھی اور وہ بنگلورو میں اپنے والدین کے ساتھ رہ رہے تھے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

مجوزہ معاہدے کے تحت آبنائے ہرمز میں ایران کو آنے والے بحری جہازوں پر کنٹرول مل سکتا ہے، رائٹرز

وزیراعظم شہباز شریف آج 2 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے

اسحاق ڈار کی اردن کے شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات، فلسطین اور مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سولر انقلاب کے بعد پاکستان کا اگلا بڑا امتحان، ماہرین کا بیٹری اسٹوریج اور اسمارٹ گرڈز کی اہمیت پر زور

وزیرستان سے گیس کی کمرشلائزیشن شروع، روزانہ کتنی گیس فروخت کی جائےگی؟

ویڈیو

سولر انقلاب کے بعد پاکستان کا اگلا بڑا امتحان، ماہرین کا بیٹری اسٹوریج اور اسمارٹ گرڈز کی اہمیت پر زور

آزاد کشمیر میں اقتدار کی دوڑ تیز، ن لیگ کی سادہ اکثریت، وزارت عظمیٰ کے لیے بڑے نام سامنے آگئے

صومالی وزیرِ دفاع کی نیول اور ایئر ہیڈکوارٹرز آمد، دفاعی شراکت داری، تربیت اور استعدادِ کار بڑھانے پر اتفاق

کالم / تجزیہ

کشمیر: بین الاقوامی قانون کیا کہتا ہے؟

پہلا دروازہ

خبردار، نظام اسی مہینے میں ری سیٹ ہوسکتا ہے