اسلام آباد میں موٹر سائیکل ٹرانسفر فیس ختم، شہری بغیر فیس بائیک رجسٹر کروا سکیں گے

منگل 7 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

حکومت نے شہریوں کی سہولت کے لیے موٹر سائیکل ٹرانسفر فیس ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے تاکہ پیٹرول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والے شہری آسانی سے اپنی بائیک اپنے نام پر منتقل کروا سکیں۔

مزید پڑھیں:کیا اسلام آباد داخلے کے لیے موٹر سائیکلز کو بھی ای ٹیگ کی ضرورت ہوگی؟

ڈی جی ایکسائز عرفان میمن کے مطابق شہری ایکسائز آفس اسلام آباد سے بغیر کسی فیس کے اپنا بائیک ٹرانسفر کروا سکیں گے۔ سہولت بڑھانے کے لیے محکمہ ایکسائز کے دفاتر 24 گھنٹے کھلے رہیں گے اور اضافی کاؤنٹرز بھی لگائے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں: موٹرسائیکلوں پر ایم ٹیگ لگانے کے معاملے میں شہریوں کو ہراساں نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

یہ فیصلہ عوام تک حکومتی ریلیف پہنچانے کے لیے کیا گیا ہے تاکہ رجسٹریشن اور پیٹرول سبسڈی کے فوائد شہریوں کے لیے آسان اور شفاف ہوں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان علما کونسل اور عالمی تنظیمِ تعظیمِ حرمین شریفین کی سعودی عرب پر میزائل حملے کی مذمت

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا خواتین ہاکی کو دوبارہ فعال بنانے کا منصوبہ، نئی کھلاڑیوں کو عالمی میدان میں موقع مل گیا

خوراک خریدنے سے پہلے معلومات چیک کرنے والی ایپس واقعی صحت کے لیے فائدہ مند ہیں؟

کب اور کہاں سجے گا اسٹار کھلاڑیوں کا میلہ؟ پی سی بی کے دھماکے دار ٹورنامنٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں

یوٹیوب پر نوعمر صارفین کو مضر ویڈیوز کی سفارش، نئی تحقیق میں تشویشناک انکشاف

ویڈیو

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

ممنون حسین نے دور صدارت میں اردو، سی پیک کے قومی بیانیے اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، ڈاکٹر فاروق عادل

وی ایکسکلوسیو: ایران امریکا جنگ بندی میں پاکستان اور قطر کی ثالثی اب بھی کلیدی حیثیت رکھتی ہے، اعزاز چوہدری

کالم / تجزیہ

پاکستان کی اسلامی روح اور خوارج کا جھوٹا پروپیگنڈہ….!!

ہم چین سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟

بلوچستان: پری ٹیررازم ، ٹیررازم اور پوسٹ ٹیررازم