سانحہ گل پلازا: جوڈیشل کمیشن نے انکوائری رپورٹ مکمل کرکے سندھ حکومت کے حوالے کردی

منگل 7 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سانحہ گل پلازا کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن نے اپنی انکوائری مکمل کرلی ہے، جسے سندھ حکومت کے حوالے کردیا گیا ہے۔ کمیشن کی سربراہی جسٹس آغا فیصل کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں: سانحہ گل پلازا: میونسپل کمشنر  نے جوڈیشل کمیشن میں کیا موقف اختیار کیا؟

ذرائع کے مطابق رپورٹ کی وصولی کے لیے سیکریٹری قانون سندھ کو طلب کیا گیا تھا، جبکہ سربمہر رپورٹ ان کے حوالے کی گی۔

رپورٹ 2 والیمز اور کئی صفحات پر مشتمل ہے، جبکہ اسے عوام کے سامنے لانے یا نہ لانے کا فیصلہ سندھ حکومت کرے گی۔

مزید پڑھیں: سانحہ گل پلازا: دکانداروں کو کن مقامات پر اسٹالز دے دیے گئے؟

یاد رہے کہ جوڈیشل کمیشن نے تحقیقات کا آغاز 10 فروری سے کیا تھا اور سندھ حکومت کی جانب سے اسے 8 ہفتوں میں رپورٹ مکمل کرنے کی ہدایت دی گئی تھی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وکٹ لینے کے بعد پرجوش جشن : آئی سی سی نے خرم شہزاد اور محمد عباس کو سزا سنادی

گھر بیٹھے اکاؤنٹ، سرمایہ کاری اور منافع کی تفصیلات، ’نیشنل سیونگز‘ کی نئی ایپ لانچ

ڈیرہ غازی خان کے ٹرائی بارڈر ایریا میں رینجرز کا فری میڈیکل کیمپ، مقامی آبادی کو مفت طبی سہولیات فراہم

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی معمولی بہتری

دیوہیکل سیارچہ زمین کے قریب سے گزرے گا، پاکستان میں بنا دوربین کب دیکھا جاسکے گا؟

ویڈیو

اسحاق ڈار اور کویتی وزیر خارجہ کے درمیان اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

بنگلہ دیشی طلبہ کے لیے علامہ محمد اقبال اسکالرشپ پروگرام کے دوسرے مرحلے کا آغاز

راولاکوٹ میں فورسز پر حملے منظم سازش کا حصہ، متعدد ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد، ایس ایس پی پونچھ خاور علی شوکت

کالم / تجزیہ

ایک اور میچ، ایک اور شکست، اب تو عادت سی ہے ہم کو!

اے ٹی ایم مشین 

28 جولائی 2010: وہ دن جب میرے قدموں تلے زمین نکل گئی