93 فیصد پاکستانی عوام جنگ بندی کی حکومتی کوششوں کے حامی، گیلپ سروے

جمعرات 9 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان میں 93 فیصد عوام جنگ بندی کے لیے حکومتی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، جبکہ 80 فیصد شہری امن کے قیام کے لیے پُرامید ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں معاشی بحالی کے نمایاں آثار، عوامی اعتماد میں بھی بتدریج بہتری، گیلپ سروے

8 اور 9 اپریل کو کیے گئے گیلپ سروے کے مطابق 82 فیصد عوام جنگ بندی کے لیے حکومت کی کوششوں سے آگاہ ہیں، جبکہ 46 فیصد افراد کا کہنا ہے کہ وہ ایک بڑی ڈیل کے بارے میں سن رہے ہیں۔

سروے میں یہ بھی سامنے آیا کہ 93 فیصد عوام نے جنگ بندی میں پاکستان کے ثالثی کردار کی تائید کی، جن میں سے 72 فیصد نے بھرپور حمایت کا اظہار کیا، جبکہ اس عمل کی مخالفت کرنے والوں کی تعداد نہایت کم رہی۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی سیاست میں اشتعال انگیز بیانیہ حد سے بڑھ چکا، گیلپ سروے

نتائج کے مطابق 80 فیصد شہریوں کا ماننا ہے کہ جنگ بندی کے نتیجے میں صورتحال امن کی جانب بڑھے گی، جبکہ ان میں سے 44 فیصد اس حوالے سے انتہائی پُرامید ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

صحت کے شعبے میں سرمایہ کاری پاکستان کے مستقبل میں سرمایہ کاری ہے، وزیر خزانہ

پمز آتشزدگی: وزیراعظم کی بچے کی جان بچانے والی نرس کے لیے ستارہ خدمت اور ایک کروڑ روپے انعام کی منظوری

نو منتخب وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی کی شاہ غلام قادر سے اہم ملاقات، ناراضی ختم ہونے کا امکان

پمز سانحہ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت 8 افسران معطل، وزیراعظم کا ذمہ داروں کے خلاف فوجداری کارروائی کا حکم

ہمارا نظامِ صحت سڑ چکا، سانحہ پمز کی انکوائری رپورٹ سے تمام حقائق سامنے آجائیں گے، وزیر صحت مصطفیٰ کمال

ویڈیو

ہمارا نظامِ صحت سڑ چکا، سانحہ پمز کی انکوائری رپورٹ سے تمام حقائق سامنے آجائیں گے، وزیر صحت مصطفیٰ کمال

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کراچی پاسپورٹ آفس اور ایئرپورٹ کا دورہ، سہولیات میں اضافے کا اعلان

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں