پاکستان کی معروف خاتون سائیکلسٹ 28 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

جمعہ 17 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کی معروف خاتون سائیکلسٹ نتالیہ خان 28 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ وہ گردوں کے عارضے میں مبتلا تھیں اور حال ہی میں ہونے والی سرجری کے بعد ان کی حالت مزید بگڑ گئی تھی۔

ذرائع کے مطابق نتالیہ خان کو فوری طور پر گردے کی پیوند کاری کی ضرورت تھی تاہم بیماری کے ساتھ طویل جدوجہد کے باوجود وہ جانبر نہ ہو سکیں۔ ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر لاہور میں ادا کی جائے گی۔

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے عہدیداران نے ان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے لیے صبر کی دعا کی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں حیران کن کمی

تفتان بارڈر: جعلی پاسپورٹ پر پاکستان میں داخل ہونے والا مسافر گرفتار

علاقائی موسیقی اور ٹیلنٹ کو نئی پہچان دینے والے اسپاٹیفائی کے پاکستان میں 5 سال مکمل

بشریٰ بی بی کی آنکھ کی سرجری مکمل، اہلِ خانہ سے ملاقات بھی کرا دی گئی

انطالیہ فورم: اسحاق ڈار اور شمالی قبرص کے وزیر خارجہ کی اہم ملاقات

ویڈیو

ترکیہ میں اہم سفارتی سرگرمیاں: وزیراعظم شہباز شریف اور حاقان فیدان کی ملاقات، امریکا ایران امن معاہدے کی کوششیں تیز

افغانستان میں کامیاب کارروائی کے بعد پاکستان میں 70 فیصد دہشتگرد کارروائیوں میں کمی ہوئی، صحافیوں کی رائے

واسا لاہور عالمی سطح پر نمایاں، ٹاپ 5 واٹر یوٹیلیٹیز میں شارٹ لسٹ

کالم / تجزیہ

امریکا ایران مذاکرات: کیا ہونے جا رہا ہے؟

ہنساتے ببو برال کی اداس کہانی

جب پاکستان ہے تو کیا غم ہے؟