بنگلہ دیش: بوگرا ایئرپورٹ کو کمرشل حب بنانے کا منصوبہ، 30 ارب ٹکا مختص

بدھ 22 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بنگلہ دیش حکومت نے بوگرا ایئرپورٹ کو کمرشل ایوی ایشن حب میں تبدیل کرنے کا منصوبہ شروع کر دیا ہے، جس پر قریباً 30 ارب ٹکا لاگت آئے گی۔

مزید پڑھیں: بنگلہ دیش کا غیر ملکی قرض 78 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا

منصوبے میں رن وے کو 10 ہزار فٹ تک توسیع دے کر بوئنگ 737 اور ایئربس A321 جیسے طیاروں کی آمدورفت ممکن بنائی جائے گی، جبکہ جدید ٹرمینل اور دیگر سہولیات بھی تعمیر کی جائیں گی۔

مزید پڑھیں:بنگلہ دیش کے ریڈی میڈ گارمینٹس کی ایکسپورٹ معطل

حکام کے مطابق منصوبہ شمالی بنگلہ دیش میں معاشی سرگرمیوں اور رابطوں کو فروغ دے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

روسی ’شیڈو فلیٹ‘ کے خلاف برطانوی کارروائی، بھارتی کپتان کو 10 سال قید کا سامنا

جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز پکڑنے والے فیلڈر بن گئے

نوجوانوں کی مزاحمت نے مودی کو ’جن زی‘ بننے پر مجبور کردیا، سوشل میڈیا مہم مذاق بن گئی،برطانوی میڈیاکی رپورٹ

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے ذریعے عالمی نظامِ صحت میں انقلابی تبدیلی کی پیش گوئی کردی

الاسکا میں امریکی فضائیہ کے ریڈار مرکز کے قریب طیارہ تباہ، 8 افراد ہلاک

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘