ایران امریکا مذاکرات: اسلام آباد میں سخت سیکیورٹی، ریڈ زون میں واقع ادارے آج بھی ’ورک فرام ہوم‘ کریں گے

جمعرات 23 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد میں جاری ایران امریکا امن مذاکرات کے باعث سیکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی ہے، جس کے تحت ریڈ زون میں واقع سرکاری ادارے آج بھی گھروں سے کام کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:فیلڈ مارشل عاصم منیر کی غیر معمولی سفارتی مہارت، امریکا ایران مذاکرات بچانے کی بھرپور کوششیں، فنانشل ٹائمز کا اعتراف

اسلام آباد ریڈ زون میں واقع تمام وزارتیں، ڈویژنز اور دیگر وفاقی ادارے آج بھی ورک فرام ہوم کریں گے۔ وفاقی آئینی عدالت اور اسلام آباد ہائیکورٹ آج بند رہے گی، جبکہ سپریم کورٹ محدود عملے کے ساتھ کام جاری رکھے گی۔

راولپنڈی اور اسلام آباد میں سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں، جبکہ ریڈ زون بدستور ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہے۔

ذرائع کے مطابق یہ اقدامات دارالحکومت میں جاری ایران اور امریکا کے درمیان اہم مذاکرات کے تناظر میں کیے گئے ہیں، جن کے باعث سکیورٹی ہائی الرٹ پر رکھی گئی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

اے آئی انقلاب کے ثمرات، مائیکروسافٹ کی کلاؤڈ اور مصنوعی ذہانت سے آمدن 90 ارب ڈالر تک پہنچ گئی

پاکستانی شوبز کے لیجنڈ اداکار خالد نظامی انتقال کرگئے

چین اور پاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم نہیں کیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الزام مسترد کردیا

اداکار محمد احمد کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ کے بعد عطا اللہ تارڑ کی نوجوان فنکاروں کے لیے مینٹورشپ پروگرام کی تجویز

آزاد کشمیر اسمبلی میں ٹروتھ اینڈ ری کنسلی ایشن کمیشن کے قیام کی قرارداد منظور

ویڈیو

محدود وسائل میں عائشہ بلوچ نے بھارت کو کیسے چت کیا؟ باکسر کی متاثر کن کہانی

ایکشن کمیٹی نے الیکشن فارم سے ریاست پاکستان سے وفاداری کی شق نکالنے کا مطالبہ کیا، وزیر امور کشمیر امیر مقام

جسٹن گریوز نے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد عالمی ریکارڈ قائم کرلیا، ’سہولت کار‘ پاکستان ٹیم

کالم / تجزیہ

’جیسا پہلے کبھی نہ دیکھا گیا‘

ایک اور میچ، ایک اور شکست، اب تو عادت سی ہے ہم کو!

اے ٹی ایم مشین