لاہور: پی پی 154 کے پی ٹی آئی رہنما چوہدری اختر میو مسلم لیگ (ن) میں شامل

جمعہ 24 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

لاہور کے حلقہ پی پی 154 سے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین چوہدری اختر میو نے پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرلی۔

مزید پڑھیں: کیا رانا ثنااللہ کو مسلم لیگ (ن) کا مرکزی سیکریٹری جنرل بنایا جا رہا ہے؟

اس موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے انہیں مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ مختلف سیاسی رہنماؤں کی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت عوامی اعتماد اور سیاسی استحکام کی علامت ہے۔

مزید پڑھیں: مسلم لیگ (ن) اپنے ایم پی ایز اور ایم این ایز سے ہر ماہ کتنی رقم وصول کرتی ہے؟

چوہدری اختر میو نے کہا کہ ان کا فیصلہ ملک کی ترقی، استحکام اور عوامی خدمت کے تسلسل کو آگے بڑھانے کے لیے ہے۔ تقریب میں مقامی رہنماؤں اور کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ڈیجیٹل دنیا میں مسٹر بِیسٹ کا راج، 50 کروڑ سبسکرائبرز کا سنگِ میل عبور

اسرائیلی حملے کے باعث امریکا ایران معاہدے پر دستخط کی تقریب اب کچھ گھنٹوں بعد ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ

پاکستان میں پہلی بار چینی ڈریگن بوٹ فیسٹیول، دریائے کابل پر پاک چین دوستی کا تاریخی جشن

مخصوص سیاسی جماعت سے وابستہ ٹرول اکاؤنٹس اشتعال پھیلا رہے ہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر

میرے محکمے میں 20 ارب سے زیادہ کی کرپشن ہوئی، بدعنوان عناصر کو سزا دلانا چاہتے ہیں، سعید غنی

ویڈیو

مشکل معاشی حالات میں حکومت نے بہترین بجٹ پیش کیا، اسلام آباد کے شہریوں کی رائے

امریکا ایران ڈیل فائنل، پاکستان کو اس سے کیا فائدہ ہوگا؟

وزیراعظم شہباز شریف کی چارٹر آف اکانومی اور چارٹر آف ڈیموکریسی کے لیے اپوزیشن کو دوبارہ مذاکرات کی دعوت

کالم / تجزیہ

سرحدوں سے ماورا یاری: سید بابر علی اور ہرچرن سنگھ

سعودی عرب اور پاکستان ایک دوسرے کے لیے کیوں اہم ہیں؟

ہارڈ اسٹیٹ: گزارا کرنا سیکھیں