اسپیکر گلگت بلتستان کے خلاف تحریک عدم اعتمادکامیاب، نئے اسپیکر منتخب

بدھ 7 جون 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسپیکر گلگت بلتستان امجد علی زیدی کے خلاف تحریک عدم اعتماد اکثریتی رائے سے کامیاب ہوگئی، نئے اسپیکر نذیر ایڈووکیٹ اسپیکر گلگت بلتستان منتخب ہو گئے۔

سابق اسپیکر گلگت بلتستان امجد علی زیدی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حق میں 21 ووٹ جبکہ مخالفت میں 1 ووٹ کاسٹ ہوا۔

پارٹی معاہدے کے تحت گلگت بلتستان کے اسپیکر امجد علی زیدی نے ڈھائی سالہ مدت کے بعد مستعفی ہونا تھا جبکہ ڈپٹی اسپیکر نذیر ایڈووکیٹ نے نیا اسپیکر بننا تھا۔

گلگت بلتستان اسمبلی کے سابق اسپیکر امجد زیدی مستعفی ہونے سے انکاری تھے جس پر تحریک عدم اعتماد لائی گئی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سپریم کورٹ کا اہم آئینی فیصلہ: نیب مقدمات میں اپیلیں اور ضمانت کی درخواستیں وفاقی آئینی عدالت ہی سنے گی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پیٹرول 3 روپے 66 پیسے، ڈیزل 4 روپے 80 پیسے فی لیٹر مہنگا

گلوبل سپر لیگ: لاہور قلندرز نے ڈیزرٹ وائپرز کو 38 رنز سے شکست دے دی

کیا مصنوعی ذہانت انسان کے قابو سے باہر ہو رہی ہے؟ اوپن اے آئی کے ماڈل نے ٹیسٹ کے دوران حدود توڑ دیں

مودی کا مؤقف مسترد، کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج میں تیزی لانے کا اعلان، حکومت نے پھر مہلت مانگ لی

ویڈیو

پاکستان کا دوٹوک انتباہ، حوثی باغیوں کی خیر نہیں، ایران کا بڑا اعلان، امریکا کی چال بھی ناکام

مودی نے طلبا کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے، بھارتی ایجنسی کس طرح پاکستانی صحافیوں کو استعمال کرنے کی کوشش کررہی ہے؟

قدیم انجینیئرنگ سے دنیا حیران، 2 ہزار سال پرانا چینی تالا جسے کھولنے کے لیے محض چابی نہیں بڑا دماغ بھی چاہیے

کالم / تجزیہ

قائداعظم کے بارے میں سازشی تھیوریز نہ گھڑیں

مشرقِ وسطیٰ میں پاکستان کا ابھرتا ہوا کردار

شفاف انتخابات کا فریب