صدر پاکستان کی روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن اور روسی عوام کو یومِ فتح پر مبارکباد

ہفتہ 9 مئی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن اور روسی عوام کو یومِ فتح پر مبارکباد پیش کی ہے۔

مزید پڑھیں:بلوچستان میں پیپلز ایئر ایمبولینس سروس کا آغاز، عوام کیسے مستفید ہو سکتے ہیں؟

صدر مملکت نے اپنے پیغام میں کہا کہ عظیم محب وطن جنگ میں فتح انسانیت کے خلاف فاشزم کے خاتمے کے لیے دی گئی قربانیوں کی یاد دلاتی ہے۔ انہوں نے ان قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

مزید پڑھیں:سلامتی کونسل میں ایران مخالف امریکی قرارداد روس نے مسترد کردی

انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان اور روس کے درمیان دوستی اور تعاون کو مزید مضبوط بنایا جائے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان اور ملائیشیا کا انسداد دہشتگردی و منشیات کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

میانمار میں بدھ عبادت گاہ پر فوجی فضائی حملہ، 14 افراد ہلاک، 20 زخمی

وزیراعظم کا بگھی سواری پر سخت نوٹس، آئی جی اسلام آباد اور چیف کمشنر کو تحریری انتباہ

اٹلی جانے والی تارکین وطن کی کشتی تیونس کے ساحل پر الٹ گئی، 13 افراد لاپتا

روسی ’شیڈو فلیٹ‘ کے خلاف برطانوی کارروائی، بھارتی کپتان کو 10 سال قید کا سامنا

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘