بلاول بھٹو کا دورہ کوئٹہ، کیا خاص مشن ہے؟

جمعہ 15 مئی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں شعبہ صحت سے متعلق 11 اہم اور بڑے عوامی منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔ اس سلسلے میں وزیراعلیٰ ہاؤس کوئٹہ میں ایک پروقار تقریب شام 4 بجے منعقد ہوگی، جس میں صوبائی وزرا، اعلیٰ حکام، طبی ماہرین اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات شرکت کریں گی۔

یہ بھی پڑھیں:’بلاول بھٹو کو شازیہ مری سے معذرت کرنی چاہیے‘، پریس کانفرنس کے دوران سخت رویے پر چیئرمین پیپلز پارٹی تنقید کی زد میں

بلاول بھٹوزرداری کوئٹہ کے علاقے اسپنی روڈ پر قائم 150 بستروں پر مشتمل جدید ’ٹراما ایمرجنسی اینڈ رسپانس انسٹیٹیوٹ‘، ’بینظیر ایمبولینس سروس برائے ہنگامی حالات‘، ’پیپلز ایئر ایمبولینس‘،کوئٹہ میں 50 بستروں پر مشتمل ’باچا خان میموریل اسپتال‘، سرکاری ملازمین کے لیے جدید ’ہیلتھ انشورنس پروگرام‘،’چائلڈ لائف ایمرجنسی سروسز‘ جیسے دیگر منصوبوں کا افتتاح کریں گے

ایک روزہ دورے کے موقع پر بلاول بھٹو زرداری وزیر اعلی بلوچستان اور سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں بھی کریں گے

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بلوچستان میں دہشتگردی کی سازش ناکام، سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشتگرد ہلاک

پاکستان کا خطے میں امن کے لیے کردار جاری رکھنے کا عزم، اسحاق ڈار کا ایرانی وزیر خارجہ سے رابطہ

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی بڑھا دی، ڈیزل پر 6 روپے 57 پیسے اضافہ

اوپن اے آئی کا نیا ماڈل پہلے منتخب شراکت داروں تک کیوں محدود رہے گا؟

اسلام آباد میں انسانی پلاسنٹا کی مبینہ اسمگلنگ کا نیٹ ورک پکڑا گیا، 3 غیر ملکی باشندوں سمیت 5 افراد گرفتار

ویڈیو

پاکستان امن کے علمبردار کے طور پر دنیا میں اپنا مقام بنا رہا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا پی این ایس رہبر میں پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب

لاہور کی پبلک ٹرانسپورٹ میں پینک بٹن کیوں لگائے جا رہے ہیں؟

ایران امریکا جنگ بندی کے بعد پاکستان کو کون سے بڑے معاشی فوائد مل سکتے ہیں؟

کالم / تجزیہ

دوست احباب ’کرائے‘ پر دستیاب ہیں

فری اسپیچ کا لولی پاپ

تجھے کون بچائے گا کالیا؟