پاکستان نے سلہٹ میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، اور پاکستانی فاسٹ بولرز نے آغاز ہی سے دباؤ قائم کر دیا۔
مزید پڑھیں:بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے بابر اعظم فٹ قرار، سرفراز احمد کا ٹیم میں واپسی کا اعلان
محمد عباس کی تباہ کن بولنگ، اپنے پہلی ہی اوور میں محمدالحسن جوئے کو بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ کرکے بنگلہ دیش کو ابتدائی نقصان پہنچایا۔ بنگلہ دیش نے 2.1 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 11 رنز بنا لیے ہیں۔
Pakistan won the toss and chose to bowl first.
Dutch-Bangla Bank Bangladesh 🆚 Pakistan Test Series 2026! 🏏🔥
2nd Test | Day 1 | 16th May 2026 | 10:00 AM (BST)
SICS, Sylhet#BCB #Cricket #Bangladesh #Pakistan #Tigers pic.twitter.com/daSw2TmDki
— Bangladesh Cricket (@BCBtigers) May 16, 2026
مزید پڑھیں:کلکتہ: پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کے ہاتھوں بھارت کو بدترین شکست
اوپنر تنزید حسن 3 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں جبکہ مومن الحق ابھی کھاتہ نہیں کھول سکے۔ پاکستان کی جانب سے عباس نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے ایک اوور میڈن رکھا اور ایک وکٹ حاصل کی۔














