دورانِ پرواز ہنگامہ، مسافر نے فلائٹ اٹینڈنٹ کو کاٹ لیا

پیر 18 مئی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

آسٹریلیا کی قومی ایئرلائن قنطاس کو امریکا جانے والی اپنی ایک پرواز کا رخ ایک ہنگامہ آرائی کرنے والے مسافر کے باعث تبدیل کرنا پڑا۔

مقامی میڈیا کے مطابق مذکورہ شخص نے ایک فلائٹ اٹینڈنٹ کو کاٹ بھی لیا۔

یہ بھی پڑھیں: کینیڈا کے ہوائی اڈے پر ہنگامہ: ایئر انڈیا کا پائلٹ شراب کے نشے میں، پرواز آخری لمحے روکنی پڑی

میلبورن سے امریکی شہر ڈیلاس جانے والی یہ پرواز جمعے کے روز روانہ ہوئی تھی۔

تاہم دورانِ سفر ایک مسافر کے نامناسب رویے کے باعث طیارے کو فرانسیسی پولینیشیا کے دارالحکومت میں ہنگامی طور پر اتارنا پڑا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ہنگامہ کرنے والے مسافر نے قنطاس کے عملے کے ایک رکن کو کاٹ لیا تھا۔

مزید پڑھیں: سبزی خور کو گوشت والا کھانا پیش، قطر ایئرویز کی پرواز میں مسافر انتقال کرگیا

رپورٹس کے مطابق دیگر مسافروں نے مل کر اس شخص کو قابو میں کیا، طیارے کے پاپیٹے پہنچنے پر مقامی حکام نے مسافر کو اپنی تحویل میں لے لیا۔

ایئرلائن نے واقعے کے بعد مذکورہ شخص پر قنطاس کی تمام پروازوں میں سفر کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

          کپتانی کا خبط: سیاست سے کھیل تک

64 سال کی عمر میں بھی ٹام کروز اتنے فِٹ کیسے ہیں؟ اداکار نے اپنی فٹنس کا راز بتا دیا

امریکی بحری ناکہ بندی دوبارہ نافذ، ایران میں متعدد فوجی اہداف پر حملے

پاک فوج ملک کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کر رہی ہے، مولانا کا بیان انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے، پشاور کے شہری

شمالی پہاڑی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی، گلیشیئر پگھلنے اور سیلاب کا خدشہ، متعدد سڑکیں بند

ویڈیو

پاک فوج ملک کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کر رہی ہے، مولانا کا بیان انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے، پشاور کے شہری

ایم کیو ایم کے دھڑے آمنے سامنے، شہری سندھ کے حقوق کی تحریک یا اقتدار کی نئی جنگ؟

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

کالم / تجزیہ

          کپتانی کا خبط: سیاست سے کھیل تک

طوفانی بولنگ اور ماجد خان کی دلیری

پانی کی بڑھتی قلت ایک مربوط منصوبہ بندی کی متقاضی