’بائے بائے‘: صدر ٹرمپ نے ایرانی کشتیوں کی تباہی کے مناظر پر مبنی اے آئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی

اتوار 24 مئی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کردی جس میں ایرانی کشتیوں کی تباہی کے مناظر دکھائے گئے ہیں۔

صدر ٹرمپ کی جانب سے شیئر کی گئی اے آئی تصویر کے کیپشن میں Adios لکھا گیا، جس کے معنی الوداع یا بائے بائے کے ہیں۔

اس پوسٹ کے بعد سوشل میڈیا پر مختلف تبصرے اور قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں۔

یاد رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ اس سے قبل کہہ چکے ہیں کہ ایران کے ساتھ بیشتر معاملات طے پا چکے ہیں اور اتوار کے روز کوئی ڈیل ہو سکتی ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان ڈیل کے لیے بھرپور سفارتکاری کی ہے، اس سلسلے میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایران کا سرکاری دورہ بھی کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف بھی پرامید ہیں کہ پاکستان بہت جلد امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کی میزبانی کرےگا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

دفتر خارجہ میں قونصلر خدمات کے لیے شام کی شفٹ کا آغاز، اوقات کار رات 8 بجے تک بڑھا دیے گئے

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.50 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، کاروبار اور معیشت کو کیا فائدہ ہوگا؟

پیٹرولیم کی قیمتوں میں ردوبدل، پیٹرول ایک روپے سستا اور ڈیزل 3.37 روپے مہنگا

ایران سے بات چیت جاری ہے، ناکامی کی صورت میں سخت حملہ کردیں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

ڈی ڈبلیو کی پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر دستاویزی فلم: صحافت یا پروپیگنڈا؟

ویڈیو

ڈی ڈبلیو کی پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر دستاویزی فلم: صحافت یا پروپیگنڈا؟

طالبان مخالف مزاحمت نئے مرحلے میں داخل، مسلح جدوجہد مقامی کارروائیوں سے منظم بغاوت کی جانب گامزن

کراچی کی منور چورنگی پر اب ٹریفک جام نہیں ہوگا، انڈر پاس عوام کے لیے کھول دیا گیا

کالم / تجزیہ

فخر درانی۔ ایک دلیر صحافی

دریاؤں کا مقدمہ اور معرکۂ حق

دو ہم سفر دو ہم عصر: منیر نیازی اور محمد سلیم الرحمان