سردائی ایک ایسا شاندار مشروب ہے جسے پہلوان بہرصورت پیتے ہیں کیونکہ یہ جسمانی تقویت کا بہترین ذریعہ ہے۔ اسی لیے پہلوان اور سردائی ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم سمجھتے جاتے ہیں۔ جیسے ہی موسم گرما شروع ہوتا ہے، سردائی تیار کرنے اور اسے نوش جاں کرنے کے لیے تیاری شروع کردی جاتی ہے۔اس ویڈیو میں آپ جانیں گے کہ یہ سردائی کیسے بنائی جاتی ہے اور اس کے کیا فوائد ہیں؟
زبیر خان کی رپورٹ