سعودی ایئرلائن نے پشاور میں نیا دفتر کھول دیا

جمعہ 17 جولائی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سعودی ایئرلائن نے خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں اپنا نیا دفتر قائم کرلیا، جس کا افتتاح ایک تقریب کے دوران کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی ایئرلائن ’سعودیہ‘ وقت کی پابندی میں دنیا بھر میں پہلے نمبر پر آگئی

تقریب میں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اور پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے شرکت کی۔

سعودی ایئرلائن پاکستان کے سربراہ انجینیئر عماد الصبحی نے ایئرلائن کی نمائندگی کرتے ہوئے پشاور میں دفتر کے افتتاح کے انتظامات مکمل کیے۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد: سعودی ایئرلائن ’فلائی اے ڈیل‘ کی اسلام آباد کے لیے پروازوں کا آغاز

سعودی سفارتخانے کے مطابق پشاور میں سعودی ایئرلائن کے دفتر کا قیام پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سفری روابط کو مزید مضبوط بنانے کی جانب اہم قدم ہے، نئے دفتر سے خیبر پختونخوا کے عوام کو سفری سہولیات تک بہتر رسائی حاصل ہوگی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، بی وائی ڈی کی نیو انرجی گاڑیوں کی سب سے بڑی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی

پاکستان نے جی ایس پی پلس وعدوں پر عملدرآمد اور سماجی تحفظ میں تاریخی پیشرفت کی، یورپی یونین

 نیٹ فلکس کے شیئرز میں 9 فیصد سے زیادہ کمی، سرمایہ کاروں کو تشویش لاحق

دہشتگردی اور لاقانونیت کا راستہ اختیار کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، انتخابی قافلے پر حملے کے بعد تنویر الیاس کا بیان

’ملٹی ٹاسکنگ‘: دیپیکا پڈوکون امید سے ہونے کے باوجود شوٹنگ میں مصروف، ڈیڑھ سالہ بیٹی کی بھی دیکھ بھال

ویڈیو

کرکٹ کا سنہری باب بند، پاکستان کیخلاف 365 رنز بنانے والے عظیم آل راؤنڈر سر گیری سوبرز انتقال کر گئے

سہیل آفریدی کی پولیس، غنڈہ راج عروج پر، کابینہ میں ردوبدل حقیقت یا پروپیگنڈا؟ عوام پر پیٹرول بم گرنے کو تیار

چین سے 3گنا زیادہ قیمت پر گیس کی خریداری، اسلام آباد بمقابلہ پنجاب، گندم اور آٹا عوام کی پہنچ سے باہر، مہنگائی ایران جنگ پر نہ ڈالیں

کالم / تجزیہ

کیا موساد نےسابق ایرانی صدر کو آلہ کار بنا لیا تھا؟

ہمارا جھوٹ اور ان کا جھوٹ

دھڑکتے دل کا فون