سائرہ یوسف اور شہروز سبزواری کی طلاق کیوں ہوئی؟ بشریٰ انصاری کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دی

پیر 20 جولائی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے اپنے قریبی دوستوں کے بیٹے اور بہو کی علیحدگی سے متعلق ایک واقعہ بتایا جس کے بعد سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں شروع ہو گئیں۔

بشریٰ انصاری نے کہا کہ ہمارے دو بہت قریبی دوست ہیں۔ ان کی بہو نے صاف کہہ دیا تھا کہ وہ اپنے شوہر کے والدین کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی جبکہ ان کا صرف ایک ہی بیٹا تھا۔ والدین نے بہو سے کہا کوئی بات نہیں بیٹا ہم استطاعت رکھتے ہیں۔ ہم خود ایمار کے ایک خوبصورت اپارٹمنٹ میں منتقل ہو جاتے ہیں تم اپنے شوہر کے ساتھ یہاں رہو لیکن ان کے بیٹے نے یہ بات ماننے سے انکار کر دیا۔

بشریٰ انصاری کے مطابق ان کے بیٹے نے کہا کہ میں اپنے والدین کو چھوڑ کر نہیں جا سکتا۔ ادکارہ نے مزید کہ اکہ وہ لوگ بھی برے نہیں تھے اور ان کی بہو بھی اچھی تھی بس وہ اپنی آزادی چاہتی تھی۔

اگرچہ بشریٰ انصاری نے گفتگو کے دوران کسی فرد یا خاندان کا نام نہیں لیا تاہم سوشل میڈیا پر متعدد صارفین کا دعویٰ ہے کہ وہ اداکارہ سائرہ یوسف اور اداکار شہروز سبزواری کی طلاق کے پس منظر کی طرف اشارہ کر رہی تھیں۔ تاہم اس حوالے سے بشریٰ انصاری نے خود کسی نام کی تصدیق نہیں کی نہ ہی سائرہ یوسف یا شہروز سبزواری نے اس پر کوئی ردعمل دیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا، حکومت نے 25 اگست کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

برطانیہ میں سالمونیلا پھیلنے کا خدشہ، علامات، علاج اور بچاؤ کے طریقے

امریکی یونیورسٹیوں کی غیرملکی طلبہ کو 15 ستمبر سے قبل امریکا واپس پہنچنے کی ہدایت

معاشی تنہائی یا عالمی معیشت میں شمولیت، امریکا کا ایران کو سخت پیغام

اسلام آباد کے قریب ہزار سال پرانے گکھڑ دور کے تاریخی مقامات سیاحوں کے لیے کھول دیے گئے

ویڈیو

فیلڈ مارشل دنیا کو تباہی سے بچانے کے مشن پر، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی راہیں جدا؟ مولانا کا یہودی ایجنٹ سے غیر فطری اتحاد

جیل رولز کسی بھی قیدی کو پرائیویٹ اسپتال سے علاج کی اجازت نہیں دیتے: سینیئر وکلا

بلوچستان کا طالب علم اے آئی کی مدد سے انسانوں کو نئی زندگی فراہم کرے گا؟

کالم / تجزیہ

کیا شہباز حکومت توہینِ عدالت کے ’جرم‘ میں گھر جا سکتی ہے؟

گر آنکھ چھلک پڑے تو …… معاف کرنا

سفید جادو، مثبت اور مددگار