اسلام آباد: ایف 9 پارک میں خاتون سے اجتماعی زیادتی

ہفتہ 4 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد کے  ایف 9 پارک میں میاں چنوں کی رہائشی خاتون سے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔

جیو نیوز کے مطابق پولیس نے بتایا کہ جمعرات کی شب متاثرہ خاتون کو دو ملزمان نے ایف 9 پارک میں بندوق کے زور پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔

تھانہ مارگلہ میں مقدمہ درج کر کے واقعہ کی تحقیق شروع کردی گئی ہے جبکہ خاتون کا پمز اسپتال میں میڈیکل کرانے کے بعد سیمپل فارنزک لیبارٹری ارسال کردیا گیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وی ایکسکلوسیو: سندھ کے علاوہ جہاں بھی ضرورت ہو نئے صوبے بننے چاہییں، قمر زمان کائرہ

بانی پی ٹی آئی عمران خان شفا انٹرنیشنل اسپتال سے اڈیالا جیل منتقل

عمران خان کو عدالتی ریلیف کے بعد پی ٹی آئی کی اسلام آباد مارچ کی تیاریاں ماند کیوں پڑگئیں؟

قائداعظم کی بیماری: سازشی تھیوری دم توڑ گئی

مالی مسائل حل نہ ہوئے تو بی پی ایل منعقد نہیں کریں گے، تمیم اقبال

ویڈیو

ڈیل یا ڈھیل، حکومت نے درخواست واپس لے لی، کپتان اسپتال منتقل، اگلی منزل بنی گالہ، بلاول کی پھرتیاں

شاہی خاندان سے تعلقات بہتر ہوگئے، شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کا 6 سالہ جلا وطنی کے بعد وطن واپسی کا فیصلہ

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 15 دسمبر سے 15 جنوری کے درمیان ہوں گے، صوبائی حکومت اور الیکشن کمیشن متفق

کالم / تجزیہ

قائداعظم کی بیماری: سازشی تھیوری دم توڑ گئی

فیصلے کی تاریخ اور تاریخ کا فیصلہ

سپمورن سنگھ کالرا سے گلزار تک