پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی

پیر 19 جون 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں  کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔

ملک میں فی تولہ سونا 1000 روپے کمی کے بعد 2,20,700 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 858 روپے کمی کے بعد 1,892,14 روپے کا ہو گیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 1,734,47 روپے ہو گئی۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا7 ڈالرکمی کے بعد 1,951 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp