معروف اداکارہ فریال گوہر نے سابق شوہر اداکار جمال شاہ پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔
پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہاکہ انہوں نے اداکاری جمال شاہ کی وجہ سے چھوڑی، اور ان کے پاس تشدد کے ثبوت بھی موجود ہیں۔
فریال گوہر نے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ صبا فیصل کے حوالے سے بھی بات کی۔ اداکارہ کا مزید کیا کہنا تھا؟ سنیے پوڈ کاسٹ میں













