سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ سونا کتنے لاکھ کا ہوگیا؟

بدھ 16 ستمبر 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 7 ہزار 900  روپے کا اضافہ ہوگیا۔

ملک میں فی تولہ سونا 7 ہزار 900  روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 57 ہزار 236 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 6 ہزار 773  روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 92 ہزار 6روپے کا ہو گیاہے۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 79 ڈالر اضافے کے بعد   4 ہزار 347  ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp