آل پارٹیز کانفرنس کا دعوت نامہ ملا تو شرکت پر مشاورت کریں گے‘ فواد چودھری

پیر 6 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے دہشت گردی کے معاملے پر بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کا باقاعدہ دعوت نامہ ملا تو کانفرنس میں شرکت پر مشاورت کریں گے ۔
ٹوئٹر پر ایک پیغام میں فواد چودھری کا کہنا تھا شہباز شریف نے میڈیا پر دہشت گردی کے حوالے سے آل پارٹیز کانفرنس میں تحریک انصاف کو شمولیت کی دعوت دی ہے ۔


ان کا کہنا تھا ابھی تک تحریک انصاف کو کوئی دعوت نامہ نہیں ملا، باقاعدہ دعوت نامہ ملا تو اے پی سی میں شرکت پر مشاورت کریں گے ۔
یاد رہے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک نے گزشتہ روز زمان پارک لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں کہا تھا حکومت کو آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دینی ہے تو وہ لکھ کر دعوت دیں، فون پر دعوت دینا کوئی طریقہ نہیں ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وی ایکسکلوسیو: سندھ کے علاوہ جہاں بھی ضرورت ہو نئے صوبے بننے چاہییں، قمر زمان کائرہ

بانی پی ٹی آئی عمران خان شفا انٹرنیشنل اسپتال سے اڈیالا جیل منتقل

عمران خان کو عدالتی ریلیف کے بعد پی ٹی آئی کی اسلام آباد مارچ کی تیاریاں ماند کیوں پڑگئیں؟

قائداعظم کی بیماری: سازشی تھیوری دم توڑ گئی

مالی مسائل حل نہ ہوئے تو بی پی ایل منعقد نہیں کریں گے، تمیم اقبال

ویڈیو

ڈیل یا ڈھیل، حکومت نے درخواست واپس لے لی، کپتان اسپتال منتقل، اگلی منزل بنی گالہ، بلاول کی پھرتیاں

شاہی خاندان سے تعلقات بہتر ہوگئے، شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کا 6 سالہ جلا وطنی کے بعد وطن واپسی کا فیصلہ

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 15 دسمبر سے 15 جنوری کے درمیان ہوں گے، صوبائی حکومت اور الیکشن کمیشن متفق

کالم / تجزیہ

قائداعظم کی بیماری: سازشی تھیوری دم توڑ گئی

فیصلے کی تاریخ اور تاریخ کا فیصلہ

سپمورن سنگھ کالرا سے گلزار تک