اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

منگل 6 اکتوبر 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:اقوام متحدہ سیکریٹری جنرل 6 سے 8 اکتوبر تک پاکستان کا دورہ کریں گے، اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں طے

وزارت خارجہ کے مطابق انتونیو گوتریس 6 سے 8 اکتوبر تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔ دورہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی دعوت پر ہو رہا ہے۔

مزید پڑھیں:وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد آمد پر قائم مقام سیکریٹری خارجہ سفیر نبیل منیر نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا استقبال کیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp