خیبر پختونخوا میں عوام نے پی ٹی آئی کی انتشار کی سیاست کو مسترد کرتے ہوئے مختلف علاقوں میں سڑکوں سے پارٹی کے بینرز اتار پھینکے۔
مقامی افراد کا کہنا ہے کہ صوبے کو ترقی اور امن کی ضرورت ہے انتشار کی سیاست کی نہیں۔
یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ آئین کے تحت کیا گیا، محسن نقوی
شہریوں نے صوبے میں گورنر راج کے نفاذ پر بھی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ اب صوبے میں امن و امان کی حالت بہتر ہوجائے گی۔











