پاکستانی فری لانسرز کی ماہانہ آمدن ریکارڈ 197 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

ہفتہ 17 اکتوبر 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستانی فری لانسرز نے ستمبر 2026 میں ملکی تاریخ کا سب سے زیادہ ماہانہ زرمبادلہ کما کر نیا ریکارڈ قائم کردیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ستمبر میں فری لانسرز کی برآمدی آمدن 19 کروڑ 70 لاکھ ڈالر رہی، جو گزشتہ سال اسی ماہ کے مقابلے میں 49 فیصد جبکہ اگست 2026 کے مقابلے میں 11 فیصد زیادہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستانی فری لانسرز نے 3 سال میں 3.2 ارب ڈالر سے زائد زرمبادلہ کما لیا

رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی، یعنی جولائی سے ستمبر 2026 کے دوران پاکستانی فری لانسرز نے مجموعی طور پر 55 کروڑ ڈالر کا زرمبادلہ کمایا، جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 46 فیصد زیادہ ہے۔

واضح رہے کہ مالی سال 2025-26 کے دوران پاکستانی فری لانسرز کی برآمدی آمدن ایک ارب 76 کروڑ ڈالر رہی تھی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کیلیفورنیا میں ٹریفک کے درمیان بھاگتے ایمو پرندے کو پولیس نے بحفاظت پکڑ لیا

پشاور سانحہ: دیر کالونی کے متاثرین کے اہل خانہ کا انصاف کا مطالبہ

سرحد پار دراندازی برداشت نہیں کی جائے گی، ملک کے چپے چپے کی حفاظت کے لیے تیار ہیں، کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا

مصباح الحق نیپال پریمیئر لیگ کی ٹیم سودرپسچم رائلز کے ہیڈ کوچ مقرر

سرکاری افسران کی تربیت پر ملک سرمایہ کاری کرتا ہے، بدلے میں عوام کی خدمت کریں، مریم نواز

ویڈیو

پشاور سانحہ: دیر کالونی کے متاثرین کے اہل خانہ کا انصاف کا مطالبہ

سرحد پار دراندازی برداشت نہیں کی جائے گی، ملک کے چپے چپے کی حفاظت کے لیے تیار ہیں، کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ سے تیل بردار جہاز میں دھماکا، امریکی ناکہ بندی کے باوجود ایرانی برآمدات جاری

کالم / تجزیہ

پشاور میں چھت نہیں، حکومتی نظام گرا ہے

دو قومیں، دو نسلیں

ایمرجنسی کے بعد تحریک انصاف کیا کرے؟