پاکستان میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟

بدھ 5 جولائی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ملک میں فی تولہ سونا 1000 روپے اضافے کے بعد 2,06,000 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 858 روپے اضافے کے بعد 1,766,12 روپے کا ہو گیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 161894 روپے ہو گئی۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 1 ڈالر کمی کے بعد 1,928 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp