نئے کابینہ اراکین قومی خزانے سے کسی قسم کی مراعات نہیں لیں گے، خرم دستگیر

جمعرات 9 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وفاقی وزیر برائے پٹرولیم خرم دستگر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی جانب سے تعینات کیے جانے والے نئے مشیران تنخواہ اور دیگرمراعات نہیں لیں گے۔

ڈان نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خرم دستگیر کا کہنا تھا کہ نئے کابینہ اراکین قومی خزانے پر بوجھ نہیں ہیں کیونکہ یہ لوگ کسی قسم کی مراعات نہیں لیں گے ۔

انہوں نے کہا کہ کابینہ میں انتخابات میں تاخیر کے حوالے سے کوئی تجویز زیر غور نہیں آئی ،توقع پر الیکشن اپنے مقرر وقت پر ہی ہوں گے ۔

واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ میں ایک ساتھ 5 معاونین خصوصی کا اضافہ کردیا،جس کے بعد معاونین خصوصی کی تعداد بڑھ کر 38 ہوگئی۔

تمام نئے معاونین خصوصی کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا، نئے معاونین خصوصی کو کوئی قلمدان نہیں دیا گیا۔

 

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

خاتون کو اغوا سے بچاتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن عاصم طارق کو عوام کا زبردست خراج تحسین

وینزویلا میں تباہ کن زلزلوں سے ہلاکتوں کی تعداد 3 ہزار تک پہنچ گئی، امدادی کارروائیاں اختتامی مرحلے میں داخل

ماہرنگ لانگو کے والد کی قبر پر کالعدم بی ایل اے کا پرچم لہرانے کی ویڈیو وائرل، اصل چہرہ بے نقاب

بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کا جنوبی وزیرستان میں کواڈ کاپٹر حملہ، 3 بچیاں جاں بحق

کالعدم ایکشن کمیٹی کے دہشتگردوں کا تاجر اور اس کے کزن پر وحشیانہ تشدد، نیم مردہ حالت میں چھوڑ کر فرار

ویڈیو

پاکستان اور ترکیہ معاشی شراکت داری کو نئی بلندیوں تک لے جائیں گے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

’بھارت نے پانی روکا تو پاکستان بھارت کی لائف لائن بند کر دے گا‘

’مریم کی دستک‘ ایپ کیا ہے اور اس کے ساتھ کتنے ادارے منسلک ہیں؟

کالم / تجزیہ

ریڈیو کا روشن باب: بھائی لال اور اوم پرکاش

بریسٹ کینسر: خوف نہیں، آگاہی کی ضرورت

بھارتی آبی دہشتگردی کا پاکستان کیسے جواب دے؟