وفاقی حکومت کا محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنےکا فیصلہ

جمعرات 20 جولائی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وفاقی حکومت نے محرم الحرام کے دوران چاروں صوبوں، وفاق اور گلگگت بلتستان میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت داخلہ نے تمام صوبوں کے محکمہ داخلہ اور چیف کمشنر اسلام آباد کے نام مراسلہ جاری کر دیا ہے۔

وی نیوز کے پاس دستیاب مراسلے کے مطابق وفاقی حکومت نے محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنےکا فیصلہ آرٹیکل 245 تحت کیا ہے۔

مراسلے کے مطابق چاروں صوبائی محکمہ داخلہ کی درخواست پر فوج تعینات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فوج تعیناتی کا محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

وزارت داخلہ سے جاری مراسلے کا عکس

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ محرم الحرام کے دوران افواج کے پاکستان کی نفری کی تعداد کا فیصلہ صوبائی محکمہ داخلہ اور جنرل ہیڈ کوارٹر کی مشاورت سے کیا جائے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ٹرمپ کا ایران سے ڈیل کے لیے خفیہ رابطہ، پاسداران انقلاب کو براہِ راست پیغام پہنچایا گیا، فوکس نیوز کا دعویٰ

معروف دوا صرف ایک بیماری تک محدود نہیں، تحقیق میں حیران کن طبی فائدہ سامنے آگیا

نئے انتظامی یونٹس وقت کی ضرورت، ہم مطالبہ نہیں بلکہ تجویز کی حمایت کر رہے ہیں، مصطفیٰ کمال

پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کے کراچی، لاہور اور پشاور میں دھرنے

آزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں پر پولنگ 24 اگست کو، امیدواروں کے نام بھی سامنے آگئے

ویڈیو

نئے انتظامی یونٹس سے گورننس بہتر ہوسکتی ہے، ایس ڈی پی آئی کے قومی مباحثے میں ماہرین کی رائے

اسلام ماخا چیف کی ’یو ایف سی‘ فائٹ میں مسلسل 17 ویں فتح، نیا عالمی ریکارڈ بھی قائم کردیا

ایران کا ہرمز کھولنے سے قبل امریکا سے معاہدے کی پاسداری کا مطالبہ، خطے میں کشیدگی بڑھ گئی

کالم / تجزیہ

انکار کا اعزاز

چربیلی آگ پر چل کر سچائی ثابت کرنا

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں