ایئرپورٹس آؤٹ سورسنگ:CAA یونینز کے نمائندگان سے ملاقات طے، تجاویز طلب کرلی گئیں

جمعہ 28 جولائی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ایئرپورٹس آؤٹ سورسنگ کے خلاف سی اے اے ملازمین کےاحتجاج کےبعداہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے مطابق وزیر ہوابازی سعدرفیق نےسی اے اے یونینز کے سربراہان کوملاقات کی دعوت دی ہے۔

اس ضمن میں نسی اے اےہیڈکوارٹر سےتحریری طور سی  اے  اے یونینز کے سربراہان کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔

وزیر ہوابازی خواجہ سعدرفیق سے یونین سربراہوں کی ملاقات 30 جولائی بروز اتوار لاہور میں ہوگی۔

اس حوالے سے سی  اے  اے یونینز کے سربراہان کو خدشات اور تجاویز تحریری طور لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اس ملاقات میں سول ایوی ایشن ملازمین کی نمائندہ یونینز کے سربراہان اور دیگر نمایندے بھی مدعو ہیں جب کہ وفاقی وزیر سعد رفیق نےڈی جی سی اے اے، وفاقی سیکریٹری ہوا بازی کو بھی لاہور طلب کر لیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شدید فضائی جھٹکوں سے مسافر کی ہلاکت، بیوہ کا سنگاپور ایئرلائنز کے خلاف عدالت سے رجوع

حنا جاوید قتل کیس ہائی پروفائل قرار، خصوصی کمیٹی قائم

چین کی اہم دریا سے سمندر تک نہر کی تعمیر مکمل، ستمبر میں کھولنے کی تیاری

وفاقی سرکاری اسپتالوں میں فوری فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم جاری

’آپ جیکولین سے حسد کرتی تھیں‘، سکیش چندر شیکھر کا نورا فتیحی کے نام خط وائرل

ویڈیو

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

پمز چلڈرن اسپتال یورپ و امریکا کے اسپتالوں سے بہتر بنا تھا، کام چلاؤ طریقوں نے یہاں تک پہنچایا، معروف آرکیٹیکٹ ہارون رشید

پمز سانحہ: ’ایک شخص کو ذمہ دار ٹھہرانے کے بجائے پورے ہیلتھ سسٹم کو دیکھنا ہوگا‘، پروفیسر ڈاکٹر خلیق الزمان

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں