پاکستان کی ایران کے 44 ویں یومِ انقلاب کی سالگرہ پر مبارکباد

ہفتہ 11 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیرِ اعظم پاکستان نے ایران کے 44 ویں یومِ انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر اپنے پیغام میں حکومت پاکستان اور عوام کی جانب سے ایران کے عوام کو قومی دن کی مبارکباد پیش کی ۔

وزیراعظم نے کہا پاکستان اور ایران کے درمیان مضبوط برادرانہ تعلقات ہیں۔ جن کی جڑیں مذہب، تاریخ اور ثقافت کے مشترکہ رشتوں سے جڑی ہوئی ہیں۔

شہباز شریف نے یہ بھی کہا کہ امر باعث اطمینان ہے کہ ہمارے دیرینہ تعلقات وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مزید مضبوط اور مستحکم ہو رہے ہیں۔

میں اس موقع پر ایران کے برادر عوام کی مسلسل ترقی، خوشحالی اور فلاح و بہبود کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں ۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

جب تک سب ساتھ نہیں بیٹھیں گے، ملک ایسے ہی چلتا رہے گا، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

الیکشن کے بعد آئینی کنونشن بلا کر کشمیریوں کو سینیٹ اور اسمبلی میں نمائندگی دلائیں گے، بلاول بھٹو

امریکی پابندیوں پر شدید ردعمل، ایسی سیاست خود واشنگٹن کے لیے وبال بن جائے گی، روس

سجاول میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت، شاہ بندر بلاک سے پیداوار شروع

حکومت نے 4 سالوں میں بجلی کے بل اور 2 سالوں میں پیٹرولیم لیوی سے کتنے ارب روپے کمائے؟ حیران کن اعداد و شمار

ویڈیو

محدود وسائل میں عائشہ بلوچ نے بھارت کو کیسے چت کیا؟ باکسر کی متاثر کن کہانی

ایکشن کمیٹی نے الیکشن فارم سے ریاست پاکستان سے وفاداری کی شق نکالنے کا مطالبہ کیا، وزیر امور کشمیر امیر مقام

جسٹن گریوز نے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد عالمی ریکارڈ قائم کرلیا، ’سہولت کار‘ پاکستان ٹیم

کالم / تجزیہ

’جیسا پہلے کبھی نہ دیکھا گیا‘

ایک اور میچ، ایک اور شکست، اب تو عادت سی ہے ہم کو!

اے ٹی ایم مشین