سابق چیئرمین پی سی بی اعجاز بٹ انتقال کرگئے

جمعرات 3 اگست 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین اعجاز بٹ طویل علالت کے بعد آج لاہور میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 85 برس تھی۔

سابق ٹیسٹ کرکٹراعجاز بٹ کے داماد عارف سعید نے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اعجاز بٹ طویل عرصے سے بیمار تھے۔

اعجاز بٹ نے 8 ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی اور 2008 سے 2011 تک چیئرمین پی سی بی کے عہدے پر بھی فائز رہے۔ ان کی پی سی بی کی سربراہی کے دوران پاکستانی کرکٹ ٹیم نے یونس خان کی قیادت میں 2009 کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں کامیابی حاصل کی تھی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اعجاز بٹ کے انتقال پر افسوس کرتے ہوئے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا گیا ہے۔

 

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کا خطرہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

مشرق وسطیٰ جنگ: خلیج فارس میں رکے جہاز پر کئی پاکستانی پھنس گئے، کراچی کا رہائشی بھی شامل

پاکستان میں مقیم امریکی شہریوں کے لیے سیکیورٹی الرٹ جاری

جی 7 ممالک کا اہم فیصلہ، خام تیل کی قیمت میں نمایاں کمی

ہمارے پاس ابھی کئی سرپرائزز باقی ہیں، ایرانی وزیر خارجہ کا امریکا کو انتباہ

ویڈیو

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، حالات کنٹرول سے باہر ہونے کا خدشہ، امریکا و اسرائیل کو بھاری نقصان، ٹرمپ کی چیخیں

نقاب میں شناخت، چارسدہ کی نوجوان کنٹینٹ کریئیٹر کی کہانی

ڈی بال کی راتیں: رمضان المبارک میں لیاری کی گلیوں کی رونق

کالم / تجزیہ

انڈین کرکٹ ٹیم مسلسل ناقابل شکست کیسے بنی؟

کیا یہ امریکا کی آخری جنگ ہے؟

موکھی متارا: کراچی کی ایک تاریخی داستان