دیر بالا میں برف باری نے پچھلے 10 سال کا ریکارڈ توڑ دیا

پیر 13 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

خیبر پختونخوا کے ضلع دیربالا میں برفباری نے پچھلے دس سالوں کا ریکارڈ توڑ دیا جبکہ تین دن وقفے وقفے سے جاری بارش اور برفباری کا سلسلہ تھم گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دیربالا میں رواں سال ریکارڈ برفباری ہوئی جبکہ تین روز سے وقفے وقفے سے برفباری کے بعد درختوں اور پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ہے۔

سیاحتی مقام وادی عشیری اور لواری میں برفباری سے ان علاقوں کے حسن میں مزید اضافہ کر دیا ہے جس سے سیاح بھی یہاں پہنچ گئے۔

شدید برفباری سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہےجبکہ مقامی افراد اپنے گھروں کی چھتوں اور آمدورفت کے راستوں سے برف صاف کرتے تھک گئے ہیں۔

<p>مقامی افراد اپنے گھروں کی چھت سے برف صاف کر رہے ہیں- تصویر/ نمائندہ آج نیوز</p>

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

دل کے دورے کے خطرے میں کولیسٹرول کی سطح میں تبدیلی ٹرائی گلیسرائیڈز سے زیادہ اہم قرار

پاکستان کی موجودہ ٹیسٹ ٹیم گزشتہ 50 برس کی بدترین ٹیم قرار؟

موبائل فون کا جھگڑا خاندان کو لے ڈوبا، نوجوان کو بچاتے والدین بھی پہاڑی سے گر کر ہلاک، ویڈیو وائرل

کینیڈا میں گوردوارے پر حملہ، مذہبی پیشوا سمیت 2 افراد زخمی، ملزم گرفتار

پاکستان اور ملائیشیا کا انسداد دہشتگردی و منشیات کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘