ترکیہ: کورولس عثمان کے اداکار ’جاگدس جانکایا‘ اہلیہ سمیت جاں بحق

پیر 13 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کورولس عثمان سے شہرت پانے والے ترک اداکار ’جاگدس جانکایا‘ ترکیہ میں آنے والے حالیہ زلزلے میں جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ترک میڈیا کے مطابق ان کی اہلیہ ’زیلان تگرس‘ بھی زلزلے میں جاں بحق ہو گئیں۔

کورولس عثمان کی پروڈکشن ٹیم نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر تصدیق کرتے ہوئے لکھا ’ہمیں کورولس عثمان سیریز کے قابل قدر اداکار ’جاگدس جانکایا‘ اور ان کی اہلیہ ’زیلان ٹائیگرس‘ کے کھو جانے پر بہت دکھ ہے۔ اس نے ہم سب کو غمزدہ کردیا ہے‘۔

پوسٹ میں مزید لکھا گیا ہے ’خدا ہمارے قابل قدر اداکار ’جاگدس جانکایا‘ اور ان کی اہلیہ اور تمام شہریوں پر رحم کرے جو زلزلے میں  جانیں گنوا بیٹھے۔ ہم ان کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں‘۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Bozdağ Film (@bozdagfilm)

 اداکار ’جاگدس جانکایا‘ نے ترک سیریز کورولس عثمان میں قونیا پیلس کے سپاہی کا اہم کردار ادا کیا تھا جب کہ ان کی اہلیہ ’زیلان تگرس‘ پیشہ کے اعتبار سے موسیقار تھیں۔

چھ فروری کو ترکیہ اور شام میں 7.8 شدت کا زلزلہ آیا جس میں ہزاروں افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق گزشتہ 80 سال کے دوران ترکیہ میں آنے والا خوفناک ترین زلزلہ ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

آزاد کشمیر کے وزیراعظم نامزد ہونے والے بیرسٹر افتخار گیلانی کون ہیں؟

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کی جانب اہم پیشرفت، بیرسٹر افتخار گیلانی وزیراعظم نامزد

کالعدم ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں کی فائرنگ، رینجرز اہلکار شہید

پمز اسپتال واقعہ ایک حادثہ، وزیراعظم اور وزیر کا کام ایک اسپتال کو دیکھنے کا نہیں ہونا چاہیے، مصطفیٰ کمال

پمز آتشزدگی واقعے کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی قائم، نوٹیفکیشن جاری

ویڈیو

مولانا فضل الرحمان اور عمران خان کے حامی اپوزیشن اتحاد قبول کریں گے؟ پشاور کے شہریوں کی رائے

پی ٹی آئی اپنے بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لیے کوئی کوشش نہیں کر رہی، ایڈووکیٹ فیصل چوہدری

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ تہران، ایک بار پھر ایران امریکا مذاکرت شروع ہونے کے امکانات روشن

کالم / تجزیہ

عام آدمی کے بیٹوں کا نوحہ

‘میں واپس آؤں گا’ سے تازہ ہونے والے دکھ

اِکّو اَلف تیرے دَرکار