انوارالحق کاکڑ کی نگراں وزیراعظم تعیناتی پر پیپلزپارٹی میں ملا جلا ردعمل

ہفتہ 12 اگست 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما سینیٹر انوارالحق کاکڑ کو نگراں وزیراعظم بنانے پر پیپلزپارٹی میں جہاں اختلاف سامنے آیا ہے۔ وہیں کچھ رہنما انوار الحق کی تعیناتی کو خوش آئند بھی قرار دے رہے ہیں۔

بہتر ہوتا کسی اور شخص کا انتخاب کیا جاتا، خورشید شاہ

پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما و سابق اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ بہتر ہوتا کہ کسی اور شخص کا انتخاب کیا جاتا، ہمیں علم نہیں تھا کہ انوارالحق کاکڑ کا نام آئے گا۔

خورشید شاہ نے کہاکہ اگر انوارالحق کاکڑ صاف اور شفاف انتخابات کرانے میں کامیاب ہو گئے تو انہیں یاد رکھا جائے گا۔

خورشید شاہ نے مزید کہا کہ نگراں وزیراعظم کا نام جہاں سے بھی آیا ہو ہمیں اچھے کی امید رکھنی چاہیے، ان کا کہنا تھا کہ انتخابات میں تاخیر کے خدشات تو پہلے روز سے ہیں۔

انوار الحق کاکڑ کی تعیناتی کا خیرمقدم کرتے ہیں، فیصل کریم کنڈی

دوسری جانب فیصل کریم کنڈی نے انوارالحق کاکڑ کی تعیناتی کا خیرمقدم کیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

حکومت کا 2 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال کا دعویٰ، کراچی سب سے زیادہ ٹیکس دیتا ہے، حقیقت کیا ہے؟

اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کے درمیان رابطہ، خطے کی صورتحال اور پاک سعودی تعلقات پر تبادلہ خیال

جنوبی وزیرستان:سیکیورٹی فورسز نے خودکش حملہ ناکام بنا دیا، 4 فتنہ الخوارج دہشتگرد ہلاک

مون سون بارشیں جاری، چناب میں درمیانے درجے کے سیلاب اور کئی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ

ویڈیو

وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال کا دعویٰ، کراچی سب سے زیادہ ٹیکس دیتا ہے، حقیقت کیا ہے؟

آزاد کشمیر الیکشن: گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی، کس کا پلڑا بھاری؟

پہلا ٹیسٹ: برائن لارا اسٹیڈیم میں ویسٹ انڈیز کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

کالم / تجزیہ

ہوا دان، منگھ، بادگیر یا بادکش

قائداعظم کے بارے میں سازشی تھیوریز نہ گھڑیں

مشرقِ وسطیٰ میں پاکستان کا ابھرتا ہوا کردار