ریاست مخالف تقاریر کے الزام میں گرفتار علی وزیر آج رہا ہوجائیں گے

منگل 14 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

رکن قومی اسمبلی علی وزیر کے وکیل قادر خان کے مطابق علی وزیر آج شام تک رہا ہو جائیں گے۔

قادر خان کے مطابق 8 فروری کو خیبر پختون خواہ حکومت کا علی وزیر کی رہائی کے لیے حکومت سندھ سے رابطہ ہوا ہے۔

خیبر پختون خواہ حکومت نے علی وزیر کو رہا کرنے کے لیے مراسلہ تحریر کیا تھا۔

خیبر پختون خواہ حکومت کی سفارش پر سندھ حکومت نے سینٹرل جیل حکام سے رابطہ کیا ہے، ایسے میں تمام دستاویزی عمل پورا کرنے کے بعد علی وزیر کی رہائی ممکن ہو جائے گی۔

علی وزیر پر کراچی میں مجموعی طور پر 4 مقدمات قائم تھے،علی وزیر ان چار مقدمات میں سے ایک مقدمہ میں بری جبکہ تین میں ضمانت پر ہیں

علی وزیر کے خلاف کراچی کے مختلف تھانوں میں ریاست مخالف تقاریر کے مقدمات تھے۔

واضح رہے کہ علی وزیر کو 2020 میں پشاور سے گرفتار کرکے کراچی منتقل کیا گیا تھا

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

تونسہ میں ایچ آئی وی بحران، غیر تربیت یافتہ افراد سے انجیکشن لگوانے کا انکشاف

بحیرہ انڈمان میں کشتی ڈوبنے کا ہولناک واقعہ، 250 سے زائد افراد لاپتا ہونے کا خدشہ

امریکی سفارتکار زکری ہارکن رائیڈر کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

خیبرپختونخوا: سرکاری ملازمین کی حکومتی اجازت کے بغیر غیرملکیوں سے شادی پر پابندی، نئے رولز جاری

ورلڈ کوانٹم ڈے: نئی ٹیکنالوجی کے چیلنج پر ادارے تیار، ڈیٹا کو لاحق خطرات میں اضافہ

ویڈیو

پاکستان، ایران اور امریکا کے درمیان امن معاہدے کے لیے مزید کیا سکتا ہے؟

پاکستان میں بھارتی مواد چلانے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے، عوام کی رائے

پچھلے 13 سالوں میں پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا میں کرپشن کے سوا کچھ نہیں کیا، آفتاب شیرپاؤ

کالم / تجزیہ

ایران امریکا تصادم کس طرف جا رہا ہے؟

ایک تھی آشا

سمندری ناکہ بندی اور فیصلہ کن گھڑی میں پاکستان کا ثابت قدم کردار