درہ آدم خیل : کوئلے کی کان میں دھماکا، کئی مزدور دب گئے

بدھ 15 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

درہ آدم خیل میں کوئلے کی کان میں دھماکا کے نتیجے میں کئی مزدور دب گئے

میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں درہ آدم خیل کے پہاڑی علاقے آخوروال میں کوئلے کی کان میں دھماکا ہوگیا۔

ریسکیو اہلکاروں کے مطابق دھماکے کے باعث کئی کان کن دب گئے۔

رپورٹس کے مطابق کان میں دھماکے کے بعد کوہاٹ اور پشاور سے ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچیں۔

ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ کان میں 5 مزدور دبے تھے، ایک کی لاش اور 4 کو زخمی حالت میں نکالا گیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

خدمت کا موقع ہر کسی کو نہیں ملتا، عہدہ اللہ کی امانت ہے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

عمران خان کو واپس اڈیالہ جیل کیوں منتقل کیا گیا؟ پی ٹی آئی کا ردعمل بھی سامنے آ گیا

حکومت نے عدالتی حکم کی روح کے مطابق عمران خان کا طبی معائنہ کرا دیا

’گووندا اور کومل شادی کرنے والے تھے‘، طلاق کیس واپس لینے کے بعد بیوی سنیتا آہوجا کا انکشاف

صومالیہ: ترک ہتھیار لے جانے والا کارگو جہاز قزاقوں نے ہائی جیک کرلیا، 6 بھارتی بھی سوار

ویڈیو

بلوچستان اور پاکستان کا حال اور مستقبل ایک ہے، ہمیشہ ایک رہے گا، چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم

الیکٹرک بائیک یا اسکوٹر خریدیں، ایک لاکھ روپے حاصل کریں

ڈیل یا ڈھیل، حکومت نے درخواست واپس لے لی، کپتان اسپتال منتقل، اگلی منزل بنی گالہ، بلاول کی پھرتیاں

کالم / تجزیہ

قائداعظم کی بیماری: سازشی تھیوری دم توڑ گئی

فیصلے کی تاریخ اور تاریخ کا فیصلہ

سپمورن سنگھ کالرا سے گلزار تک