پی ٹی اے نے پرانے ماڈل کے آئی فونز کی رجسٹریشن فیس کم کر دی

منگل 22 اگست 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیر رجسٹرڈ آئی فون کے پرانے ماڈلز کی رجسٹریشن فیس میں کمی کر دی ہے۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے حال ہی میں ایپل کے اسمارٹ فونز پر ٹیکس میں کمی کا اعلان کیا تھا جس کے بعد پی ٹی اے نے رجسٹریشن فیس کی مد میں آئی فون 8 اور آئی فون 8 پلس پر ٹیکس میں کمی کا اعلان کیا ہے۔

پی ٹی اے کی جانب سے آئی فون 8 کی پاسپورٹ پر رجسٹریشن فیس 56 ہزار622 روپے سے کم کر کے 38 ہزار ,922 روپے کر دی گئی ہے، جبکہ شناختی کارڈ پر 67 ہزار 784 روپے سے کم کر کے 48 ہزار 314 روپے کر دی گئی  ہے۔

پی ٹی اے نے آئی فون 8 پلس کی رجسٹریشن فیس میں بھی  کمی کر دی ہے، پاسپورٹ پر آئی فون 8 پلس کی رجسٹریشن فیس 58 ہزار 651 روپے سے کم کر کے 40 ہزار 951 روپے کر دی گئی ہے، شناختی کارڈ پر آئی فون 8 پلس کی رجسٹریشن فیس 70 ہزار 16 روپے سے کم کر کے 50 ہزار 546 روپے کر دی گئی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ڈاکٹر آکاش قتل کیس: گرفتار ملزمان کی مبینہ مقابلے میں ہلاکت نے تحقیقات پر سوالیہ نشان لگادیا

مودی کا خوف ختم، حکومت مخالف طلبہ تحریک کو بالی ووڈ کی بھرپور حمایت، سلمان خان، عالیہ بھٹ سمیت کئی فنکار میدان میں آگئے

پاکستان کی طرف سے حوثیوں کے سعودی آئل ٹینکر پر حملے کی شدید مذمت، ریاض کی مکمل حمایت کا اعادہ

خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلش فلڈ سے 22 افراد جاں بحق، 23 زخمی، 37 مکانات متاثر

حکومت کی سام سنگ کو پاکستان سے عالمی منڈیوں تک برآمدات بڑھانے کی پیشکش

ویڈیو

مون سون سیزن: لاہور سے ایک گھنٹے میں بارش کا پانی نکالنا ہدف ہے، ڈی ایم ڈی واسا

پاکستان اور کینیڈا کے معاشی تعلقات کا نیا باب، کراچی کے لیے بڑے منصوبے کا عندیہ

اسحاق ڈار کی فلپائن میں سری لنکا اور مصر کے وزرائے خارجہ سے اہم ملاقاتیں

کالم / تجزیہ

شفاف انتخابات کا فریب

مزید عدالتیں یا بہتر انصاف؟

فلم تھری ایڈیٹس کے حقیقی رانچھو کی اصل جنگ