سپریم کورٹ: چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف وکیل قتل کیس کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل

بدھ 23 اگست 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف وکیل کے قتل کیس کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل کر دیا گیا ہے۔

چیف جسٹس 3 رکنی بنیچ کے سربراہ جب کہ جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس جمال مندوخیل بھی 3 رکنی بنچ میں شامل ہوں گے۔

واضح رہے کہ گزشتہ سماعت جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی تھی۔ عدالت نے دستیاب بینچ کے سامنے 24 اگست کو سماعت مقرر کرنے کا حکم دیا تھا۔

یہ بھی واضح رہے کہ  کہ سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار اور شامل تفتیش کرنے سے روک رکھا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سپریم کورٹ کا اہم آئینی فیصلہ: نیب مقدمات میں اپیلیں اور ضمانت کی درخواستیں وفاقی آئینی عدالت ہی سنے گی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پیٹرول 3 روپے 66 پیسے، ڈیزل 4 روپے 80 پیسے فی لیٹر مہنگا

گلوبل سپر لیگ: لاہور قلندرز نے ڈیزرٹ وائپرز کو 38 رنز سے شکست دے دی

کیا مصنوعی ذہانت انسان کے قابو سے باہر ہو رہی ہے؟ اوپن اے آئی کے ماڈل نے ٹیسٹ کے دوران حدود توڑ دیں

مودی کا مؤقف مسترد، کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج میں تیزی لانے کا اعلان، حکومت نے پھر مہلت مانگ لی

ویڈیو

پاکستان کا دوٹوک انتباہ، حوثی باغیوں کی خیر نہیں، ایران کا بڑا اعلان، امریکا کی چال بھی ناکام

مودی نے طلبا کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے، بھارتی ایجنسی کس طرح پاکستانی صحافیوں کو استعمال کرنے کی کوشش کررہی ہے؟

قدیم انجینیئرنگ سے دنیا حیران، 2 ہزار سال پرانا چینی تالا جسے کھولنے کے لیے محض چابی نہیں بڑا دماغ بھی چاہیے

کالم / تجزیہ

قائداعظم کے بارے میں سازشی تھیوریز نہ گھڑیں

مشرقِ وسطیٰ میں پاکستان کا ابھرتا ہوا کردار

شفاف انتخابات کا فریب