ڈنمارک میں قرآن نذرآتش کرنے پر پابندی کا فیصلہ

جمعہ 25 اگست 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

  ڈنمارک کی حکومت نے قرآن مجید کو نذرآتش کرنے پر پابندی کا فیصلہ کرلیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے ڈنمارک کے وزیر انصاف پیٹر ہملگارڈ کے حوالے سے بتایا ہے کہ ڈنمارک حکومت نے قرآن مجید کو نذر آتش کرنے پر پابندی کا فیصلہ کرلیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp