کالا باغ: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کا کمانڈر ہلاک

جمعہ 17 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کالا باغ میں کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلے میں کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر مارا گیا۔ دو دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

سی ٹی ڈی پولیس کے ترجمان کے مطابق کالا باغ میں دہشت گردوں نے سی ٹی ڈی میانوالی کی ٹیم پر حملہ کیا جس کے بعد 20 منٹ تک دونوں طرف سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

ترجمان کے مطابق مقابلے میں ایک دہشت گردہلاک ہوا جب کہ 2 فرار ہوگئے۔ہلاک دہشت گرد کی شناخت حبیب الرحمان کے نام سے ہوئی۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ ہلاک دہشت گرد کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا۔ دہشت گرد سے کلاشنکوف اور خودکش جیکٹ برآمد ہوئی۔

ترجمان ک مطابق فرار ہونے والے 2 دہشت گردوں کی تلاش میں گرینڈ سرچ آپریشن جاری ہے۔ دہشت گردی کے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

آئی فون کو ٹکر دینے کی تیاری، سام سنگ گلیکسی ایس 27 میں زبردست فیچر متعارف

کل 6 جولائی سے ملک بھر میں موسلا دھار بارشیں، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

معرکہ حق میں پاکستان سے شکست کے بعد مودی بوکھلاہٹ کا شکار، پروپیگنڈے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا، خواجہ آصف

سمندر کی گہرائیوں میں چھپے راز، سائنسدانوں نے گھوسٹ شارک کی نئی نسل دریافت کر لی

راستوں کی تلاش کے بعد گوگل میپس میں کھانا منگوانے کا فیچر متعارف کرائے جانے کی تیاریاں

ویڈیو

پاکستان اور ترکیہ معاشی شراکت داری کو نئی بلندیوں تک لے جائیں گے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

’بھارت نے پانی روکا تو پاکستان بھارت کی لائف لائن بند کر دے گا‘

’مریم کی دستک‘ ایپ کیا ہے اور اس کے ساتھ کتنے ادارے منسلک ہیں؟

کالم / تجزیہ

ریڈیو کا روشن باب: بھائی لال اور اوم پرکاش

بریسٹ کینسر: خوف نہیں، آگاہی کی ضرورت

بھارتی آبی دہشتگردی کا پاکستان کیسے جواب دے؟