چین کے 3 شہر دنیا کے 10 بہترین سیاحتی شہروں میں شامل

اتوار 3 ستمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

چین کے 3 شہر بیجنگ، شنگھائی اور ہانگ کانگ دنیا کے 10 بہترین سیاحتی شہروں میں شامل ہو گئے ہیں۔

چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز 2023 کے تحت ورلڈ ٹورازم کوآپریشن اینڈ ڈویلپمنٹ کانفرنس 2023 کا چائنا نیشنل کنونشن سینٹر میں انعقاد کیا گیا۔

’چینی میڈ یا کے مطا بق کانفرنس نے ورلڈ ٹورازم سٹیز ڈویلپمنٹ رپورٹ 2022 جاری کی‘۔

اس رپورٹ میں دنیا بھر کے 100 شہروں کا 6 نقطہ نظر سے سائنسی اور جامع تجزیہ کیا گیا ہے جس میں شہر کی شمولیت، صنعتی خوشحالی، شہری دانشمندی، سیاحتی تحفظ، اقتصادی شراکت اور سیاحوں کا اطمینان شامل ہیں۔

رپورٹ نے 2022 میں دنیا کے بڑے سیاحتی شہروں اور سیاحتی صنعتوں کی ترقی کی خصوصیات کو جامع اور واضح طور پر اجاگر کیا ہے۔

جاری کردہ 2022 کی ورلڈ ٹورازم سٹی ڈویلپمنٹ ٹاپ 20 شہروں کی درجہ بندی میں بیجنگ، شنگھائی اور ہانگ کانگ بالترتیب 7 ویں، 8 ویں اور 9 ویں نمبر پر ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

میری زندگی کی 2 اہم ترین شخصیات میں ایک فیلڈ مارشل عاصم منیر ہیں، ان کی قیادت نہ ہوتی توآج ہم یہاں نہ ہوتے، جے ڈی وینس

صدر ٹرمپ کی مدبرانہ قیادت کے باعث امریکا ایران مذاکرات ممکن ہوئے، وزیراعظم شہباز شریف

لائیوپاکستان اور قطر کی ثالثی میں امریکا ایران مذاکرات کا سوئٹزرلینڈ میں آغاز

قاہرہ میں ریجنل-4 ممالک کے وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس ’اسلام آباد مفاہمی یادداشت‘ زیر بحث

مشرقِ وسطیٰ بحران کے باعث پاکستانی آم کی برآمدات متاثر، 30 فیصد کمی کا خدشہ

ویڈیو

میری زندگی کی 2 اہم ترین شخصیات میں ایک فیلڈ مارشل عاصم منیر ہیں، ان کی قیادت نہ ہوتی توآج ہم یہاں نہ ہوتے، جے ڈی وینس

ایران امریکا مذاکرات: وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی اور ایرانی وفود سے ملاقاتیں

پنجاب حکومت کا بڑا منصوبہ، پنجاب فلم سٹی نے پروڈکشن کے نئے دروازے کھول دیے

کالم / تجزیہ

پاکستانی ’انا‘، ایک خاموش وبا

پاکستان: نام ہی کافی ہے

ایران امریکا معاہدے کے بعد دنیا کیسی ہوگی؟