چترال کے عوام دہشت گردوں کیخلاف پاک فوج کے شانہ بشانہ لڑنے کے لیے پُرعزم

جمعہ 8 ستمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

2 روز قبل 6 ستمبر کو ضلع چترال کے سرحد علاقے میں دہشت گردوں کے حملے اور پاکستانی سیکیورٹی اداروں کی جانب سے انہیں مؤثر جواب دینے کے بعد پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ مقامی آبادی کے حوصلے بھی بلند ہیں اور وہ آئندہ کسی بھی ممکنہ دہشت گردی کے سدباب میں پاک فوج کے ہمراہ خدمت انجام دینے کے لیے ناصرف اسلحہ گولا بارود اور خوراک پاک فوج کے اگلے مورچوں تک پہنچا رہے ہیں بلکہ چترال کے غیور عوام بھی پاک فوج اور فورسز کے شانہ بشانہ لڑنے کےلے تیار ہیں۔

چترال کے غیور عوام نے یہ واضح  پیغام دیا کہ مٹی کی حفاظت کے لیے وہ  ہر وقت تیار اور چوکس ہیں اور پاک فوج کے کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہیں۔

چترال کے مقامی افراد نے ایف سی ونگ کمانڈر کے ساتھ جرگہ کر کے چترال کی عوام کی طرف سے پاک فوج کے ساتھ مکمل تعاون کا یقین دلایا ہے اور ٹی ٹی پی کی طرف سے دہشت گردی کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 45 روز کی توسیع پر اتفاق

ڈیزل اور پیٹرول کی فی لیٹر قیمتوں میں 5،5 روپوں کی کمی کردی گئی

امریکا نے پولینڈ میں 4 ہزار فوجیوں کی تعیناتی کا منصوبہ منسوخ کردیا

فاطمہ ثنا کا ایک اور سنگ میل: صرف 15 گیندوں پر نصف سینچری بناکر ٹی 20 کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

ڈاکٹر انعم فاطمہ پر ٹرولنگ، پی ٹی آئی کا خواتین کے ساتھ رویہ ایک بار پھر آشکار

ویڈیو

کوکین کوئین کے خلاف اگر منشیات اور اسلحہ رکھنے کا جرم ثابت ہوجائے تو مجموعی طور پر کتنی سزا ہوسکتی ہے؟

امریکا چین مذاکرات میں تجارت پر بات، اور روبیو کے نام سے جڑا دلچسپ معاملہ، آبنائے ہرمز بھی زیرِ بحث

پاکستان کا پہلا پانڈا بانڈ اجرا، وزیر خزانہ نے چین کے ساتھ مالی تعاون کو تاریخی سنگ میل قرار دے دیا

کالم / تجزیہ

جب محافظ ہی زہر فروشوں کے نگہبان بن جائیں

کبھی آپ نے ‘ناکامی’ کی تقریب منائی ہے؟

زخمی کھلاڑی کی شاندار اننگز