ڈپٹی چیئرمین نیب ظاہر شاہ عہدے سے مستعفی ہو گئے

پیر 11 ستمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ڈپٹی چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) ظاہر شاہ نے عہدے سے استعفی دے دیا۔

ڈپٹی چیئرمین نیب ظاہر شاہ نے اپنا استعفی چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ کو جمع کرا دیا ہے۔

ظاہر شاہ نے اپنے استعفے میں لکھا ہے کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر مزید کام جاری نہیں رکھنا چاہتے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل آفتاب سلطان نے بھی چیئرمین نیب کے عہدے سے استعفی دے دیا تھا اور پراسیکیوٹر جنرل اصغر حیدر نے بھی عہدے سے مستعفی ہو گئے تھے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

لاہور: سہیل آفریدی خود پولیس وین میں بیٹھ گئے، پی ٹی آئی کے اغوا کے دعوے پر عوام کی شدید تنقید

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات، لڑکیوں کی تعلیم کے لیے محفوظ اسکول کیوں اہم ہیں؟

اسلام آباد پر چڑھائی کی کوشش کی گئی تو نقصان کی ذمے داری احتجاج کرنے والوں پر ہوگی، طارق فضل چوہدری

برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم کے والد انتقال کرگئے، وزیراعظم شہباز شریف کا اظہار افسوس

انتشار کی سیاست کو پذیرائی نہ ملی تو مذہبی جذبات کا سہارا، سیاسی کمزوری کو عقیدت کا رنگ دینے سے حقائق نہیں بدلتے

ویڈیو

پاکستان میں ٹیکنالوجی کا سب سے بڑا میلہ، دنیا بھر سے ممتاز آئی ٹی ماہرین کی شرکت

کیا 27 ستمبر کا احتجاج پی ٹی آئی کے لیے خطرہ ہے، صحافیوں کو بلوچستان کیوں بلایا گیا؟

اداکاری جمال شاہ کی وجہ سے چھوڑی، میرے پاس تشدد کے ثبوت موجود ہیں، فریال گوہر

کالم / تجزیہ

جین زی ماضی کی طرف کیوں جھانک رہی ہے؟

ایک سانس کی قیمت

’ساڈا دل توڑ کے توں ویں پچھتاویں گا‘