ایشیا کپ : ٹیم کی صلاحیتوں پر مکمل بھروسہ ہے، ذکا اشرف

منگل 12 ستمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے، تکنیکی غلطیوں کو ٹھیک کریں، ٹیم کی صلاحیتوں پر مکمل بھروسہ ہے۔

گزشتہ روز بھارت کے ہاتھوں ایشیا کپ کے سپر 4 میچ میں پاکستان کی شکست کے بعد ذکا اشرف نے قومی کرکت ٹیم کے کپتان بابراعظم سے ملاقات میں ان کا حوصلہ بڑھاتے ہوئے کہا ہے کہ ہارجیت کھیل کا حصہ ہے۔

بابراعظم سے مختصر گفتگو میں ذکا اشرف کا کہنا تھا کہ جو تکنیکی غلطیاں ہوئیں انکو ٹھیک کریں اور اگلے میچ پر فوکس رکھیں، ٹیم کی صلاحیتوں پر مکمل بھروسہ ہے۔

اس موقع پر بابر اعظم کا کہنا تھا کہ پوری توجہ اگلے میچ پر مرکوز ہے، ایشیا کپ جیتنے کے لیے پورا زور لگائیں گے، ہماری نظر ایشیا کپ پر ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

روسی ’شیڈو فلیٹ‘ کے خلاف برطانوی کارروائی، بھارتی کپتان کو 10 سال قید کا سامنا

جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز پکڑنے والے فیلڈر بن گئے

نوجوانوں کی مزاحمت نے مودی کو ’جن زی‘ بننے پر مجبور کردیا، سوشل میڈیا مہم مذاق بن گئی،برطانوی میڈیاکی رپورٹ

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے ذریعے عالمی نظامِ صحت میں انقلابی تبدیلی کی پیش گوئی کردی

الاسکا میں امریکی فضائیہ کے ریڈار مرکز کے قریب طیارہ تباہ، 8 افراد ہلاک

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘